Spread the message that causes the peace around us. And makes human beings successful here and hereafter. It's possible only by giving creator and creature their due rights.

salat meaning. Salat ka matlab صلوٰۃ کا مفہوم


Salat is very important word/term used in Quran. What is the meaning of this word?

صلوٰۃ (صلاۃ) ایک بہت ہی اہم لفظ ہے جو قرآن الحکیم میں استعمال ہوا ہے ۔ 

 اس کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟


MEANING OF SALAT

Salwat (Salaat used in Urdu) (plural "Salawat").

Which literally means "....to move toward, incline toward, or be attracted to with love."

 صلوٰۃ (salat) کا مفہوم


صلوٰۃ ( اردو میں مستعمل صلاۃ) ( جمع " صلوات " )   ۔ 

جس کا اصل معنی " ....… کسی چیز کی طرف بڑھنا  ، مائل ہونا یا محبت کے ساتھ متوجہ ہونا۔ " ہوتا ہے ۔


لفظ کی روح تو ایک ہی رہتی ہے لیکن نسبت کے بدل جانے سے  اس کے مفہوم میں تبدیلی آجاتی ہے ۔


  اللہ کے طرف سے  بندوں پر صلوٰۃ ۔۔۔۔۔

برکت و رحمت نازل کرنا و عنایت فرمانا ۔


بندوں کےطرف سےاللہ کےلئے صلوٰۃ ۔۔۔۔۔

نماز پڑھنا    اور  اس سے  دعاء کرنا 


مومنوں کےطرف سے نبی پر صلوٰۃ ۔۔۔۔۔

محبت کرنا اور ان کے لئے دعاء کرنا 


فرشتوں کےطرف سے نبی پر صلوٰۃ ۔۔۔۔

تعریف کرنا و ان کے لئے استغفار کرنا۔ 


فرشتوں کےطرف سے مومنوں پر صلوٰۃ ۔۔۔۔

اللہ تعالیٰ سے ان کے لئے دعائے برکت و رحمت کرنا۔ 



---------------------------------------




1 Comments

Previous Post Next Post